سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہوگیا
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1115 روپے مہنگا ہوگیا۔
اس کے علاوہ فی تولہ سونے کے نرخ میں 1300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہوگئی۔
10گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 82 ہزار 99 روپے تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔
economic crisis
bullion rates
dollar vs rupee
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مقبول ترین
Comments are closed on this story.