رمضان کب شروع ہوگا، ماہ صیام کی اہم تاریخیں
یکم رمضان 10 یا 11 مارچ کی ہوگی، عیدالفطر 10 یا 11 اپریل کی ہوگی۔
رواں سال ماہِ رمضان کا آغاز 10 یا 11 مارچ کو ہوگا۔
اس بار رمضان المبارک 29 دن کا بھی ہوسکتا ہے اور 30 دن کا بھی۔ اس کا مدار رویتِ ہلال پر ہے۔
رمضان المبارک کا اختتام 9 یا 10 اپریل کو ہوگا۔
لیلۃ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی کسی بھ طاق رات کو ہوسکتی ہے۔
پاکستان میں لوگ بالعموم 26 واں روزہ افطار کرنے کے بعد شروع ہونے والی رات ہی کو شبِ قدر سمجھتے ہیں۔
عیدالفطر 10 یا 11 اپریل کی ہوسکتی ہے۔ اس کا دارمدار بھی رویتِ ہلال پر ہے۔
رمضان
KEY DATES
مقبول ترین
Comments are closed on this story.