شاہ محمود نے سائفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سابق وزیر خارجہ کو سائفرکیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سائفرکیس کا فیصلہ چیلنج کرے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔
آفیشل سیکریٹ ایکٹ عدالت نے 30 جنوری کو شاہ محمود کو سائفرکیس میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔
شاہ محمود نے خصوصی عدالت کا فیصلہ کاالعدم قرار دینے کی استدعا کی
پی ٹی آئی رہنما نے یہ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر، علی بخاری ایڈووکیٹ اور تیمور ملک کے ذریعے دائر کی ہے۔
Shah Mehmood Qureshi
Cypher case
مقبول ترین
Comments are closed on this story.