Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

انتخابی دنگل کے بعد جمشید دستی نے کشتی کا مقابلہ بھی جیت لیا

جمشید دستی کی کشتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
شائع 14 فروری 2024 09:49pm

انتخابی دنگل کے بعد جمشید دستی نے کشتی کا مقابلہ بھی جیت لیا ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

جمشید دستی کو الیکشن میں جیت کی مبارکباد دینے کیلئے شجاع آباد سے ایک شخص آیا، جس نے جمشید دستی کو کشتی مقابلے کا چیلنج کیا تھا۔

جمشید دستی نے اس شخص کو ہراکر کشتی کا یہ مقابلہ جیت لیا۔

خیال رہے کہ جمشید دستی این اے 175 مظفرگڑھ-1 سے کامیاب قرار پائے ہیں۔

wrestling

jamshed dasti