Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.31 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
شائع 13 فروری 2024 04:38pm
فوٹو ۔۔۔ فائل
فوٹو ۔۔۔ فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک پیسہ کی کمی آئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.31 روپے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں چار پیسے کی کمی آئی تھی۔

جس کے بعد پیر کو انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 32 پیسے پر بند ہوا تھا۔

bullion rates

dollar vs rupee

dollar rates

Pakistan Stock Exchange (PSX)