Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

قلعہ سیف اللہ: پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد

لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے
شائع 12 فروری 2024 01:42pm

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت فی الحال نہیں ہوسکی۔

لاشوں کو سول اسپتاکل منتقل کردیا گیا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

بلوچستان

quetta

Dead Bodies Found

qilla saifullah