Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی ملکی اور عالمی قیمت میں کمی ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2 ہزار 45 ڈالرز فی اونس پر جا پہنچا۔
شائع 10 فروری 2024 01:19pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

سونے کی مقامی و عالمی قیمت میں کمی ہوگئی۔

پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں 10گرام سونا ایک ہزار 28 روپے اور فی تولہ 1200 روپے سستا ہوگیا۔

اس کمی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 83 ہزار 728 روپے پر آگئی ہے۔

فی تولہ سونا بھی قیمت میں کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالر کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2 ہزار 45 ڈالرز فی اونس پر جا پہنچا۔

Gold prices

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024