غیر حتمی غیر سرکاری انتخابی نتائج براہ راست
آج نیوز نے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج شائع کیے ہیں جو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ غیر حتمی نتائج کے مطابق ہیں۔
پاکستان میں جمعرات 8 فروری کو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 855 نشستوں کے لیے انتخابات ہوئے۔ ان میں قومی اسمبلی کی 265 جنرل نشستیں شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کی ایک سیٹ این اے 8 پر الیکشن امیدوار کے انتقال کے سبب نہیں ہوا۔ جب کہ ایک نشست این اے 88 پر نتیجہ روک دیا گیا۔
آج نیوز نے پولنگ ختم ہونے کے ایک گھنٹے بعد نتائج شائع کرنا شروع کردیئے جو اتوار کی دوپہر کو الیکشن کمیشن کے غیر حتمی نتیجے کے ساتھ مکمل ہوگئے۔
یہ نتائج مکمل طور پر سرچ ایبل ہیں۔ آپ اپنے مطلوبہ امیدوار کا نام سرچ باکس میں لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں۔ اسی طرح آپ شہر یا نام لکھ کر پورے شہر کے قومی اسمبلی کے نتئج تلاش کر سکتے ہیں۔ حلقے کے نام سے بھی تلاش کی جا سکتی ہے۔
ِ
Comments are closed on this story.