Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

باغ آزاد کشمیر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
شائع 03 فروری 2024 02:09pm

باغ آزاد کشمیر اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمے کا ورد کرتے گھروں اوردکانوں سے باہرنکل آئے۔

azad kashmir

earthquake

Bagh