Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

نگراں وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

اجلاس میں ملکی امن و امان اور معاشی امور پر غور ہوگا
شائع 01 فروری 2024 01:02pm

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔

کابینہ اجلاس میں ملکی امن و امان اور معاشی امور پر غور ہوگا۔

اجلاس میں اہم معاملات پر فیصلے ہوں گے۔

cabinet meeting

anwar ul haq kakar