Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وادی کمراٹ میں مسافروں سے بھری گاڑی کو برف کے باعث حادثہ

گاڑی پھسل کر سڑک سے نیچے جاگری
شائع 01 فروری 2024 11:30am

دیر بالا کی وادی کمراٹ میں مسافروں سے بھری گاڑی کو برف کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔

سڑک پر برف کے باعث گاڑی پھسل کر سڑک سے نیچے جاگری۔

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری جاری، مری میں سیاحوں کا داخلہ بند، گاڑیاں پھنس گئیں

تاہم، گاڑی میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

bus accident

Heavy Snowfall

Kumrat Valley