Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا

انٹر نیشنل مارکیٹ میں 2 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2055 ڈالر کا ہوگیا۔
شائع 31 جنوری 2024 01:48pm
تصویر: فائل فوٹو
تصویر: فائل فوٹو

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

فی تولہ سونا 600 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ۔

اسی طرح 10 گرام سونے کے بھاؤ 515 روپے گھٹنے کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 756 روپے ہوگئے۔

انٹر نیشنل مارکیٹ میں 2 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2055 ڈالر کا ہوگیا۔

Gold Rates 2024