Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ

چاندی کی قیمت 2600 روپے فی تولہ پر مستحکم
اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:07pm
تصویر: فائل فوٹو
تصویر: فائل فوٹو

صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام اور فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی، دس گرام سونا 1 لاکھ 85 ہزار 271 روپے پر پہنچ گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر کے اضافے سے 2057 ڈالر فی اونس کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں :

روپیہ ایک بار پھر ڈالر پر حاوی، امریکی کرنسی کی قدر کم ہوگئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، انڈیکس 62 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا

جبکہ چاندی کی قیمت 2600 روپے فی تولہ پر مستحکم ہے۔

bullion rates

Gold prices

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024