Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،ڈالرمزید مہنگا

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگاہوگیا،اسٹیٹ بینک
شائع 29 جنوری 2024 04:54pm

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس1039پوائنٹس کمی کےساتھ بندہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100انڈیکس میں 1039 پواینٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی،حصص مارکیٹ 62 ہزار 733 پوائنٹس پربند ہوئی۔

دوسری جانب اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 279.64 روپے پربند ہوا۔