Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید نیچے آگیا

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.59 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 06:41pm
فوٹو۔۔ فائل
فوٹو۔۔ فائل

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید نیچے آگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کمی کی آگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.59 روپے پر بند ہوا۔

گزشتہ روز انٹر بینک بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 67 پیسے برقرار رہا تھا۔

واضح رہے کہ بدھ کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 67 پیسے پر بند ہوا تھا۔

pakistan economy

bullion rates

dollar vs rupee

US Dollars