Aaj News

اتوار, جنوری 12, 2025  
11 Rajab 1446  

بھارتی فوجی نے 6 ساتھیوں کو زخمی کرکے خود کو گولی مارلی

منی پور میں آسام رائفلز کے سپاہی کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے دوسری ریاستوں کے ہیں
شائع 24 جنوری 2024 02:10pm

بھارت کی مشرقی ریاست منی پور میں آسام رائفلز کے ایک سپاہی نے فائرنگ کرکے اپنے 6 ساتھیوں کو زخمی کردیا اور پھر خود کو گولی مار لی۔

منی پور پولیس کے مطابق سپاہی نے جن ساتھیوں کو زخمی کیا ان میں سے کسی کا بھی تعلق منی پور سے نہیں۔

بھارت میں فوجیوں کے ہاتھوں ان کے ساتھیوں کے زخمی ہونے کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

Manipur

ASSAM RIFLES

BATTALION