Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، 65 ہزار کی حد بحال

100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس اضافہ
شائع 24 جنوری 2024 10:32am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد65 ہزار کی حد بحال ہوگئی۔

گزشتہ روز حصص بازارمیں 42 کروڑ 57 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے تھے جن کی مالیت 24.99 ارب روپے رہی۔

جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 51 ارب روپے اضافے سے 9412 ارب روپے رہی۔

100 index

Pakistan Stock Exchange (PSX)