Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد بازاروں میں سونا سستا

سونے کی عالمی قیمت 8 ڈالر کمی سے 2042 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
شائع 22 جنوری 2024 01:00pm
تصویر: فائل فوٹو
تصویر: فائل فوٹو

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد بازاروں میں سونا سستا فروخت ہونے لگا ہے۔

کراچہ صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اور تولہ 600 روپے سستا ہوگیا۔

قیمتوں میں کمی کے بعد 10 گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 71 روپے اور فی تولہ 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی عالمی قیمت 8 ڈالر کمی سے 2042 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024