Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی نیچی پرواز، آج پھر سستا ہوگیا

کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ
شائع 22 جنوری 2024 10:11am

پاکستان میں کاروباری ہفتے کا آغاز پر ڈالر کی نیچی پرواز ریکارڈ کی گئی ہے۔

پیر کو کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔

اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 279.60 روپے پر آگیا۔

US DOLLAR RATE