Aaj News

پیر, نومبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Awwal 1446  

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

جمعہ کو 100 انڈیکس 63 ہزار 282 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 03:10pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز آغاز میں ہیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 500 ہوگیا۔

دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس اضافہ ہوا انڈیکس 63 ہزار 800 ہوگیا۔

جمعہ کو کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 79 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 282 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Pakistan Stock Exchange (PSX)