31 جنوری تک پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار کیا ہونگے، حکومت کا اہم فیصلہ
حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر فیصلہ کیا
پنجاب حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر اسکولز کھولنے کیلئے صبح ساڑھے نو بجے کے مقررہ وقت میں اکتیس جنوری تک توسیع کر دی۔
صوبے بھر میں اسکولز کھلنے کی ساڑھے 9 بجے کے اوقات کار میں 31 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔
اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق یکم فروری سے اسکول ریگولر ٹائمننگ پر کھلیں گے۔
پنجاب حکومت نے تمام پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں کو پابند کردیا ہے۔
Cold Weather
تعلیم
Schools
Winter Season
مقبول ترین
Comments are closed on this story.