Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی

10گرام سونے کی قیمت میں 1,115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ ہوا
اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 11:32pm
تصویر: فائل فوٹو
تصویر: فائل فوٹو

سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا۔

مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا۔

قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے ہوگئی۔

فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے پر آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

ڈالرکے مقابلے میں روپے کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 13ڈالراضافے سے 2045 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

پاکستان

increase

Gold prices

Gold rates Pakistan

Gold Rates 2024