Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کئی دن اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی، فی 10 گرام قیمت نیچے آگئی
شائع 17 جنوری 2024 02:33pm

کئی دن تک صرافہ مارکیٹ میں اضافے کا رجحان برقرار رہنے کے بعد بدھ کو سونے کی قیمت میں اچانک 3600 روپے کی بڑی کمی دکھائی دی۔

بدھ کو سونے کی فی تولہ 3600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا بھی 3087 روپے سستا ہوگیا۔

3087 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 213 روپے ہوگئی۔

bullion market

PRICES CAME DOWN