Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد: وکلاء اور پولیس میں لڑائی ، گولیاں چل گئیں

وکلاء کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر بخشی خانے پہنچ کرپولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
شائع 17 جنوری 2024 02:00pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسلام آباد کچہری میں پولیس اوروکلاء میں لڑائی ہوگئی۔ وکلاء کی بڑی تعداد نے تھانے پہنچ کر پولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق نوجوان وکیل ملزم سے ملاقات کرنا چاہ رہا تھا جس پر اہلکار نے وکیل کو تھپڑ مار دیا۔

ذرائع کے مطابق ا سکے بعد لڑائی بڑھ گئی اور وکلاء کی بڑی تعداد نے جمع ہو کر بخشی خانے پہنچ کرپولیس اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء کو منتشرکرنےکےلیے پولیس نے ہوائی فائرنگ کی۔

اسلام آباد

Lawyers Fight

police and lawyers fight