Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

توسیع نو مئی واقعات،جلاوگھیراؤ،توڑپھوڑ اورحساس مقامات پرحملوں کے مقدمات میں کی گئی
شائع 17 جنوری 2024 12:12pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

انسداد دہشتگردی عدالت نے اسیر پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔

نو مئی واقعات،جلاوگھیراؤ،توڑپھوڑ اورحساس مقامات پرحملوں کے مقدمات میں پشاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25 جنوری تک توسیع کی گئی ہے۔

سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز اصف نے کی۔

pti

Shah Mehmood Qureshi

9 May