Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نئے ہفتے کا بہترین آغاز

مارکیٹ ایک بار پھر 65 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گئی
شائع 15 جنوری 2024 10:56am

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔

پیر 15 جنوری کو افتتاحی سیشن میں 520 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

صبح کے اضافے کے بعد 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے تجاوزکرگیا۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہیں۔

stock market

pakistan stock exchange