Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت میں 950 روپے فی تولہ اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2068 ڈالرفی اونس ہوگئی
شائع 13 جنوری 2024 02:47pm

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔ ہفتے کو فی تولہ سونا 950 روپےاضافے سے 217450 روپے کا ہوگیا۔

10 گرام سونا 874 روپے کے اضافے سے 186428 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 170893 روپے تک جا پہنچی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 12 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2068 ڈالرفی اونس ہوگئی۔

gold market

INCREASE IN PRICE PERSISTS