Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

لوٹ لو آفر۔۔۔ بین الاقوامی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں سونا انتہائی سستا

سونے کی بین الاقوامی قیمت میں 18 ڈالر کمی
شائع 08 جنوری 2024 03:08pm

بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے، جس کس اثر مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھا جارہا ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں ہوئی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے۔

کراچی صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا 1629 روپے اور تولہ 1900 روپے سستا ہوگیا۔

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 85 ہزار 271 روپے، جبکہ سونا فی تولہ 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی بین الاقوامی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 2047 ڈالر فی اونس پر آگئی۔

سونا

bullion rates

Gold prices

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Gold Rates 2024