Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کئی روز مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا

عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا
شائع 06 جنوری 2024 01:39pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کئی روز مسلسل کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

ہفتہ کو فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہوگیا۔

روپے نے ایک بار پھر ڈالر کو پیچھے چھوڑ دیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر اضافے کے بعد 2065 ڈالر کا ہوگیا۔

سونا

bullion rates

Gold prices

karachi gold rates

Gold rates Pakistan

Today Gold Prices

Gold Rates 2024