Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: گرو مندر، نمائش اور اطراف کی سڑکوں پر بد ترین ٹریفک جام

بدترین ٹریفک جام کے باعث مسافروں کو منزل مقصود پر پہنچنے میں دشواری
شائع 05 جنوری 2024 07:41pm
Worst traffic jam on Guru Mandir, Namaesh and surrounding roads in Karachi - Aaj News

کراچی میں گرومندر، نمائش اور اطراف کی سڑکوں پربدترین ٹریفک جام سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

گرومندر اور اطراف کی سڑکوں پر کئی گھنٹے تک ٹریفک جام ہونے سے بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں۔

بدترین ٹریفک جام کے باعث مسافروں کو منزل مقصود پر پہنچنے میں دشواری کا سامنا رہا۔

ایم اے جناح روڈ، تین ہٹی، لسبیلہ میں بھی ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی رہی۔

شہریوں کو زحمت سے بچنے کے لیے متبادل روٹ اختیار کرنے کا مشورہ دیا گیا۔

karachi

protest

Traffic Police