Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عامر طفیل سوئی ناردرن کے مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مینجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دے دی
شائع 05 جنوری 2024 04:25pm

سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز نے عامرطفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے۔

عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے، اور سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مینجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔

عامر طفیل چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور گزشتہ بیس برس سے سوئی ناردرن سے وابستہ ہیں، وہ اہم ملکی و غیر ملکی اداروں سے بھی طویل عرصےتک وابستہ رہ چکے ہیں۔

Sui Northern

sui northern gas company

sui northern gas pipelines limited