Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
22 Jumada Al-Akhirah 1446  

ٹانک میں آپریشن،مطلوب دہشت گرد سمیت 2 مارے گئے

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا ہے جس میں فائرنگ کے شدید تبادلےمیں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی...
شائع 05 جنوری 2024 09:39am
فوٹو آئی ایس پی آر فائل
فوٹو آئی ایس پی آر فائل

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا ہے جس میں فائرنگ کے شدید تبادلےمیں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب گل یوسف عرف طورشامل ہے۔ گل یوسف کےسرکی قیمت25لاکھ مقرر تھی۔

مقامی لوگوں نے علاقے میں امن و استحکام برقرار رکھنے میں سیکورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا.

بیان میں کہا گیا کہ سیکورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

security forces operation

Terrorists killed