Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔
شائع 04 جنوری 2024 02:27pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر 32 پیسے سستا ہوکر 281 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 72 پیسے کا تھا۔

dollar vs rupee

dollar rates

dollar prices

US Dollars