Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور بڑی ممکنہ دہشتگردی سے بچ گیا

چھ ملزمان گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد
شائع 04 جنوری 2024 12:00pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

قانون نافذ والے اداروں کی بروقت کارروائی کے باعث لاہور بڑی ممکنہ دہشتگردی سے بچ گیا ہے۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لاہور کی بتی چوک پر گاڑی سے بھاری اسلحہ برآمد کرکے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اسی پی سٹی کے مطابق ملزمان سے پانچ رائفلیں،ایک پستول اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

ایس پی سٹی نے بتایا کہ ملزمان کا تعلق شیخوپورہ سے ہے اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

lahore police

Terrorist Arrested