Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک شفیع اللہ گرفتار

شفیع اللہ دارالقضاء سوات جارہے تھے
شائع 02 جنوری 2024 04:31pm

سوات پولیس نے سابق ایم پی اے اور پی ٹی آئی کے رہنما ملک شفیع کو گرفتار کرلیا ہے۔

سابق ایم پی اے اور رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک شفیع اللہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک شفیع اللہ دارالقضاء سوات جارہے تھے، کہ راستے میں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک شفیع اللہ کو بنڑ پولیس سٹیشن منتقل کردیا ہے۔

pti leader

pti

PTI Leaders arrested