Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے جارہے پی ٹی آئی رہنما گرفتار

انور زیب خان کو دارلقضاء کے نزدیک گرفتار کیا گیا، پولیس
شائع 01 جنوری 2024 01:06pm

کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے سوات جا رہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر انور زیب خان کو راستے میں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق انور زیب خان کو دارلقضاء کے نزدیک گرفتار کیا گیا۔

PTI Leaders arrested

Anwar Zeb Khan