پاکستان شائع 01 جنوری 2024 01:06pm کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کرنے جارہے پی ٹی آئی رہنما گرفتار انور زیب خان کو دارلقضاء کے نزدیک گرفتار کیا گیا، پولیس