Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

خرم لطیف کھوسہ دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

خرم لطیف کھوسہ کو لاہور مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے
شائع 31 دسمبر 2023 09:34pm
خرم لطیف کھوسہ۔ فوٹو:فائل
خرم لطیف کھوسہ۔ فوٹو:فائل

تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو لاہور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تحریک انصاف کے وکیل انتظار حسین پنجوتھا نے ایک ایف آئی آر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

وکیل انتظار حسین کے مطابق لاہور کے تھانہ مزنگ پولیس نے خرم لطیف کھوسہ کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔

latif khosa

PTI Leaders arrested