Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاڑکانہ میں شہید بینظیر بھٹو کا مجسمہ مرکزی چوک پر نصب

شہید بے نظیر بھٹو کے مجسمے کا نام اسٹیچو آف ڈیموکریسی رکھا گیا ہے
اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:28am
The statue of Shaheed Benazir Bhutto was installed at the square in Larkana - Aaj News

لاڑکانہ میں سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کا مجسمہ ایس ایس پی چوک پر لگادیا گیا۔

شہید بے نظیر بھٹو کے مجسمے کا نام اسٹیچو آف ڈیموکریسی رکھا گیا ہے جس کے اطراف خوبصورت لائٹیں بھی لگائی گئی تھیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے سیکرٹری جمیل احمد سومرو نے شہید بینظیر بھٹو کے مجسمے کا افتتاح کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

بینظیر بھٹو نے آخری لمحات میں لیاقت باغ کے درختوں پر کیا دیکھا تھا

دنیائے اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیرکا 70 واں یوم پیدائش

مجسمے کو دیکھنے کے لیے شہری بڑی تعداد میں پہنچی اور مجسمے کے ساتھ سیلفیاں بناتے رہے۔

benazir bhutto

Larkana

PPP

Statue