Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیر کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

بینکوں اور مالیاتی اداروں میں کوئی عوامی لین دین نہیں کیا جائے گا، اسٹیٹ بینک
شائع 30 دسمبر 2023 09:18am
فائل فوٹو
فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کو ”بینک ہولی ڈے“ کے باعث بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیر کو تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں میں کوئی عوامی لین دین نہیں کیا جائے گا۔

تہام، بیان میں کہا گیا کہ بینکوں، ترقیاتی مالیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے تمام ملازمین معمول کے مطابق دفتر میں حاضر ہوں گے۔

STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)

Bank Holiday

پیر