Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب میں ژالہ باری، درجنوں گاڑیاں برف میں دھنس گئیں

مقامی ریسکیو اور بلدیہ کے ارکان برف ہٹانے کی کوششوں میں مصروف
شائع 30 دسمبر 2023 09:15am
Heavy hailstorm in Al-Qassim region of Saudi Arabia - Aaj News

سعودی عرب کے علاقے القصیم میں موسلادھار بارش کے ساتھ شدید ژالہ باری ہوئی۔

القصیم میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں تاہم درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید ژالہ باری بھی ہوئی جس سے سڑکیں برف سے ڈھک گئیں۔

شدیہد زالہ باری کے باعث سڑکوں پر برف ہونے سے درجنوں گاڑیاں جمی برف میں دھنس گئیں جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹینس بال جتنے اولوں کی برسات، 100 سے زائد زخمی

یورپ میں ہیٹ ویو کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور

مقامی ریسکیو اور بلدیہ کے ارکان برف ہٹانے کی کوششوں میں مصروف العمل ہیں۔

Saudi Arabia

Rain

Hail Storm

al Qasim area