Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بھارت: بحث و تکرار کے بعد ایک شخص نے خاتون کو گاڑی سے کچل ڈالا

وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے نائبٹ کلب کے باہر جھگڑے کے بعد منگیش نے اوما پر گاڑی چڑھادی، وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 02:31pm

بھارت کے شہر جے پورمیں ایک شخص نے کسی بات پربحث و تکرار کے بعد خاتون پر گاڑی چڑھادی۔ خاتون موقع ہی پر چل بسی۔

مرنے والی خاتون اوما ستھار تمدھیہ پردیش کی رہنے والی تھیں۔ ان کا تعلق ایونٹ مینیجمنٹ کے شعبے سے تھا۔

ایک نائٹ کلب کے باہراس کا منگیش سے کسی بات پر جھگڑا ہوا۔ تو تو میں میں کے بعد منگیشن نے اوما کو گاڑی سے کچل ڈالا اور فرار ہوگیا۔

یہ واقعہ منگل کی شب کا ہے۔ وڈیو دیکھا جاسکتا ہے کہ بحث و تکرار کے بعد منگیش نے اوما کو گاڑی سے کچل دیا۔

ٓ منگیش کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

jaipur

OVERRAN CAR

LADY KILLED