Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ کا یوم قائد اعظم اور کرسمس پر سکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان

ڈی جی رینجرز میجرجنرل اظہروقاص کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
شائع 25 دسمبر 2023 10:21pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل اظہر وقاص نے کرسمس اور یوم قائد اعظم پر سکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان کیا ہے۔

ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص نے شہر قائد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

انھوں نے کرسمس اور یوم قائد اعظم پر فول پروف سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔

ڈی جی رینجرز سندھ نے مختلف علاقوں میں واقع چرچ سمیت شہر کے دیگر حصوں کا دورہ کیا۔ اور سکیورٹی اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔

karachi

Karachi law and order situation

DG Rangers Sindh