Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ، آگ فلیٹ کی بالائی منزل پر لگی

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، فائر بریگیڈ حکام
شائع 24 دسمبر 2023 06:12pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

کراچی میں آتشزدگی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نارتھ ناظم آباد میں آگ فلیٹ کی بالائی منزل پر لگی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں لگنے والی آگ بجھانے کے آپریشن میں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے حصہ لیا۔

فائر بریگیڈ کے مطابق آگ فلیٹ میں بالائی منزل پر لگی تھی، آگ پر قابو پالیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :

کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ سینٹر کی تین منزلوں میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق

کراچی عرشی مال آتشزدگی: سلنڈر سے آگ بھڑکی اور سب کچھ لپیٹ میں آگیا،عینی شاہدین

ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

karachi

Karachi RJ Mall Fire

Arshi Mall Fire