Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے آتے ہی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال

ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال
اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:06pm
فوٹو ــ فائل
فوٹو ــ فائل

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کے صدر میر طارق حسین نے منصب سنبھالتے ہی بڑے فیصلے کرتے ہوئے اولمپیئن کلیم اللہ کی سربراہی میں قائم قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال کردی۔

طارق حسین نے ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال کردی ہے۔

صدر ہاکی فیڈریشن نے اولمپیئن خالد بشیر کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پی ایچ ایف تعینات کردیا ہے۔

قومی تربیتی کیمپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان منگل کو ہوگا۔

Pakistan Cricket Team

sports

Pakistan Hockey Team