Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا

اہلکار زیشان کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ذرائع
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 01:35pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

دارالحکومت اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سانپ نے ڈس لیا۔

ذرائع کے مطابق ڈیپلومیٹک انکلیو کے قریب ڈیوٹی پر مامور ذیشان نامی اہلکار کو سانپ نے ڈسا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کانسٹیبل کے ساتھ سانپ ڈسنے کا واقعہ نیو فائرنگ رینج ایریا میں پیش آیا۔

سانپ نے کانسٹیبل ذیشان کے ہاتھ پر وار کیا تھا۔

اسلام آباد

Snakes

diplomatic enclave

snake bite