پاکستان میں کریڈٹ کارڈز کے زریعے اربوں کی خریداری، تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے
گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستانیوں نے کریڈٹ کارڈز کے زریعے خریداری کے تمام ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں برس پاکستان میں کریڈٹ کارڈز سے خریداری کے رجحان میں گزشتہ سال نومبر کے مقابلہ میں 27.3 فیصد اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیں: کریڈٹ کارڈ چوری کے نئے طریقوں کا انکشاف
اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال نومبر میں صارفین نے کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 85 ارب روپے کی خریداری کی تھی۔
پاکستانیوں نے اکتوبر میں کریڈٹ کارڈز کے ذریعے 105 ارب روپے کی خریداری کی تھی۔
STATE BANK OF PAKISTAN (SBP)
Credit Cards
مقبول ترین
Comments are closed on this story.