Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: تین نوجوان ڈکیت دوران واردات گرفتار، جعلی اسلحہ برآمد

ملزمان نقلی پستول سے ڈرا کر وارداتیں کرتے تھے، پولیس
شائع 22 دسمبر 2023 09:58am
فوٹو — اسکرین گریب
فوٹو — اسکرین گریب

کراچی کی ۔شآہراہ نورجہاں پولیس نے تین کم عمر لڑکوں کو واردات کے دوران پکڑ لیا۔

پولیس حکام کے مطابق تینوں ملزمان نیوکراچی نالہ اسٹاپ کے رہائشی ہیں جو نقلی پستول سے ڈرا کر وارداتیں کرتے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے گئے نوجوانوں سے جعلی اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہے۔

karachi

Karachi Police

Dacoits