Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نصیر اللہ خان تحریک انصاف چھوڑ کر پی ٹی آئی پی میں شامل

نصیراللہ خان جنوبی وزیرستان سے 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
شائع 21 دسمبر 2023 11:07am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی، سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیراللہ خان وزیر پی ٹی آئی چھوڑ کر پی ٹی آئی پی میں چلے گئے۔

جنوبی وزیرستان سے 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے سابق ایم پی اے نصیر اللہ وزیر بھی پی ٹی آئی چھوڑ کر پی ٹی آئی پی میں شامل ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اٹک سے سابق صوبائی وزیر کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سابق صوبائی کرنل (ر) محمد انور وزیر نے بھی پی تی آئی کو خیرباد کہہ کر آئی پی پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

pti

PTIP

Nasir ullah khan