Aaj News

اتوار, نومبر 17, 2024  
15 Jumada Al-Awwal 1446  

روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 282 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
شائع 21 دسمبر 2023 10:24am
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

پاکستان میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کی ابتداء پر ملکی تبادلہ منڈیوں میں 40 پیسے سستا ہو کر ڈالر کی خرید و فروخت 282 روپے 50 پیسے میں جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 11 پیسے کمی کے بعد 282 روپے 90 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج بھی مندی کا سلسلہ جاری

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن معطل

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 185 پوائنٹس کم ہو کر 62 ہزار 262 پر آگیا جو گزشتہ روز 62 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

interbank

dollar vs rupee

USD VS PKR

dollar prices

US Dollars